شیعہ کو سنی کی نمازِ جنازہ سے منع کرنا
شیعہ کو سنی کی نمازِ جنازہ سے منع کرنا
سوال: اگر کوئی شیعہ کسی سنی العقیدہ میت کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرنا چاہے تو اُسے منع کرنا چاہئے یا نہیں؟
جواب: اگر یہ شخص خلفائے ثلاثہؓ پر تبرا پڑھتا ہو تو اُس کو منع کر سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ شخص کافر ہے، اور کافر کی دعائے مغفرت مسلمان کے حق میں مفید نہیں قال اللّٰه تعالیٰ وَ مَا دُعٰٓؤُا الْكٰفِرِیْنَ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ
(فتاویٰ دار العلوم کراچی جلد 2، صفحہ 321)