فرقہ آغا خانی کافر ہے اور کسی مسلمان کا ان سے نکاح جائز نہیں
فرقہ آغا خانی کافر ہے اور کسی مسلمان کا ان سے نکاح جائز نہیں
سوال: کیا آغا خانی خوجہ اہلِ تشیع میں شامل ہیں؟ ان کی لڑکیوں سے نکاح کرنا اور ان کو اپنی لڑکیاں دینا کہاں تک درست ہے؟
جواب: فرقہ آغا خانی کے بارے میں حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی تحقیق یہ ہے کہ یہ فرقہ بلاشبہ کافر ہے، کسی مسلمان مرد یا عورت کا نکاح آغا خانی مرد یا عورت سے جائز نہیں، باطل ہے۔
(فتاویٰ دار العلوم کراچی جلد 1، صفحہ 254)