Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

خلافت عثمانی میں مشہور ترین قاضی

  علی محمد الصلابی

1: سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ (مدینہ)

2: سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ (دمشق)

3: سیدنا کعب بن سور رضی اللہ عنہ (بصرہ)

4: سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ (بصرہ، گورنری کے ساتھ)

5: سیدنا شریح رحمۃ اللہ (کوفہ)

6: سیدنا یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ (یمن)

7: سیدنا ثمامہ رضی اللہ عنہ (صنعا)

8: سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ (مصر) 

(عصر الخلافۃ الراشدۃ: صفحہ، 159، 160) 

قصاص، جنایات، حدود، تعزیرات، عبادات اور معاملات سے متعلق سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے فقہی احکامات چھوڑے ہیں جن کا اسلامی فقہی مدارس پر گہرا اثر رہا ہے یہاں بعض وہ احکام پیش کیے جاتے ہیں جنہیں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے صادر کیا یا ان کا فتویٰ دیا ہے۔