Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعہ کو دکان پر ملازم رکھنا


شیعہ کو دکان پر ملازم رکھنا

سوال: اگر دوکان پر شیعہ لڑکا ملازم رکھا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟ 

جواب: گنجائش ہے، مگر بہتر یہی ہے کہ کسی سنّی کو ملازم رکھیں۔ 

(فتاویٰ دارالعلوم کراچی جلد 5، صفحہ 133)