Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

جانور پر زیادتی

  علی محمد الصلابی

اگر جانور پر کسی نے زیادتی کی تو وہ اس کی قیمت کا ضامن ہو گا چنانچہ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:

سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی خلافت میں ایک شخص نے نادر شکاری کتے کو قتل کر دیا، اس کی قیمت آٹھ سو درہم مقرر کی گئی۔ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے اس شخص پر اس کی ادائیگی لازم قرار دی اور اسی طرح ایک شخص نے ایک دوسرے شکاری کتے کو قتل کر دیا تو اس پر بیس اونٹ کا جرمانہ عائد کیا۔

(موسوعۃ فقہ عثمان بن عفان: صفحہ، 102)