سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازیبا کلمات کہنے والے کی امامت
جو شخص سیدنا عثمان غنیؓ کو خائن اور سیدنا امیر معاویہؓ کو باغی کہتا ہو، (العياذ واللہ) اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے۔
(فتاویٰ دار العلوم کراچی: جلد 2، صفحہ 267)