Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کافر کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے اور اُن کے لئے ایصالِ ثواب کرنے کا حکم


کافر کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے اور اُن کے لئے ایصالِ ثواب کرنے کا حکم

سوال: کیا کافر مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جاںٔز ہے؟ اور کافر کیلئے ایصالِ ثواب کرنا کیسا ہے؟

جواب: کافر کو مسلمان کے قبرستان میں دفن کرنا چاہئے، اور کافر کیلئے بہ صدِ ایصالِ ثواب دعا کرنا جاںٔز نہیں۔ قال اللّٰه تعالیٰ مَا كَانَ لِلنَّبِىِّ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡاۤ اَنۡ يَّسۡتَغۡفِرُوۡا لِلۡمُشۡرِكِيۡنَ (التوبہ 113) 

وفی رد المحتار ویکرہ ان یدخل الکافر فی قریبه المسلم لیدفںٔه۔

(فتاویٰ دارالعلوم کراچی جلد 2، صفحہ 335)