Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو زکوۃ اور صدق فطر دینا


سوال: زکوٰۃ یا صدقہ فطر کسی غیر مسلم کو یا غیر مسلم کے فنڈ میں دینا جائز ہے یا نہیں۔

جواب: جاںٔز نہیں ہے۔

(فتاویٰ دارالعلوم کراچی: جلد 2، صفحہ 502)