Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بچے کی چوری

  علی محمد الصلابی

چوری کی حد اس وقت نافذ کی جائے گی جب کہ چور عاقل، بالغ، مختار اور حرمت کا علم رکھنے والا ہو۔ چنانچہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس ایک بچہ حاضر کیا گیا جس نے چوری کی تھی آپؓ نے حکم دیا کہ اس کا ازار اٹھا کر دیکھو۔ دیکھا گیا تو زیرِ ناف بال نہ آئے تھے لہٰذا آپؓ نے اس کا ہاتھ نہ کاٹا۔

(صحیح التوثیق: صفحہ، 77 موسوعۃ فقہ عثمان: صفحہ، 171)