محرم کو شربت بنانے اور اس کے پینے اور دسویں محرم کی بدعات کا حکم
10 محرم کو شربت بنانے اور اس کے پینے اور دسویں محرم کی بدعات کا حکم
سوال: دسویں محرم کو شربت بنانا اور پینا اور کھچڑا پکانا اور کھانا درست ہے یا نہیں؟
جواب: محرم کی یہ رسوم جو درج ہیں بدعت ہیں.تعزیہ بنانا گناہ ہے، کیونکہ یہ عوام کے بہت سے افعال شرکیہ کا سبب بنتا ہے، لوگ اس سے مرادیں مانگتے ہیں،چڑجاوے چڑھاتے ہیں اور اس کیلئے منتیں مانگتے ہیں۔اور ان افعال کی قباحت شرعاً ہے۔
(جامع الفتاویٰ:جلد:5:صفحہ:42)