Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلموں کو زکوٰۃ اور صدقاتِ واجبہ دینا


غیر مسلموں کو زکوٰۃ اور صدقاتِ واجبہ دینا

سوال: زکوٰۃ کی رقم غیر مسلموں کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: کافر کو زکوٰۃ دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہوتی، دوبارہ ادا کرنا لازم ہے۔ یہی حکم ہر اُس صدقے کا ہے جو کسی بھی وجہ سے واجب ہو گیا ہو مثلاً صدقہ فطر، قربانی کی کھال کی قیمت یا نذر (منّت) کا مال وغیرہ۔

(فتاویٰ دارالعلوم کراچی جلد 2، صفحہ 517)