سوال: مشرک امام کے پیچھے نماز پڑھنا جاںٔز ہے یا نہیں؟
جواب: مشرک کافر ہوتا ہے، مسلمان نہیں ہوتا۔ مشرک کے پیچھے نماز بھی ادا نہیں ہوتی۔
(فتاویٰ دارالعلوم کراچی جلد 2، صفحہ 301)