اگر غیر مسلم سلام کرے تو مسلمان کیا جواب دے
اگر غیر مسلم سلام کرے تو مسلمان کیا جواب دے
سوال: اگر ایک غیر مسلم مسلمان کو سلام کرے تو کیا جواب دینا چاہئے؟
جواب: کسی کافر کو از خود سلام کرنا تو بغیر عذر شدید کے جائز نہیں، البتہ اگر کافر سلام کرے تو جواب میں صرف وعلیکم کہہ دینا چاہئے، یا یوں کہے والسلام علی من اتبع الھدی
(فتاویٰ دارالعلوم کراچی جلد 6، صفحہ 37)