کفار کے لئے دعائے مغفرت کرنا
کفار کے لئے دعائے مغفرت کرنا
جو کافر حالتِ کفر میں مر گئے ان کیلئے دعائے مغفرت جائز نہیں۔چنانچہ قرآن کریم میں اس سے باز رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ارشاد باری تعالی ہے
مَا كَانَ لِلنَّبِىِّ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡاۤ اَنۡ يَّسۡتَغۡفِرُوۡا لِلۡمُشۡرِكِيۡنَ وَ لَوۡ كَانُوۡۤا اُولِىۡ قُرۡبٰى مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمۡ اَنَّهُمۡ اَصۡحٰبُ الۡجَحِيۡمِ۔ (التوبہ 113)
ترجمہ: لائق نہیں نبی کو اور مسلمانوں کو کہ بخشش چاہیں مشرکوں کی اگرچہ وہ ہو قرابت والے جبکہ کھل چکا اُن پر کہ وہ ہیں دوزخ والے۔
(فتاویٰ دارالعلوم کراچی جلد 6، صفحہ 94)