Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کفار کے ساتھ سلام و دُعا کرنا


کفار کے ساتھ سلام و دُعا کرنا

کفار کو سلام کرنے کا حکم یہ ہے کہ کفار کو اَز خود سلام کرنا تو بغیر ضرورت کے جائز نہیں، کیونکہ ایسا کرنے میں ان کی تعظیم ہے، نیز سلام درحقیقت سلامتی کی دعا ہے جس میں دعائے مغفرت بھی آ جاتی ہے، اور کفار کے حق میں تعظیم اور دعائے مغفرت دونوں ناجائز ہیں۔ لہٰذا کفار کو اَز خود سلام کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔

(فتاویٰ دارالعلوم کراچی جلد 6، صفحہ 95)