کافر کی امامت - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

کافر کی امامت


امام کا مسلمان، عاقل، بالغ، ہونا ضروری ہے۔ کافر، مجنون اور نابالغ کے امامت درست نہیں۔

(فتاویٰ دارالعلوم کراچی: جلد 2، صفحہ 251)