Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بدعتی کی امامت اور اس کا وعظ سننا


بدعتی کی امامت اور اس کا وعظ سننا

سوال: ایک عالم دین جو کہ ہمارے محلے میں قیام پذیر ہیں، اہلِ بدعت کی مجلس میں جمعۃ المبارک امامت و خطابت کے فرائض انجام دیتا ہے، اس کے علاؤہ شیعوں کی مجالس میں تقریر وغیرہ بھی کرتا ہے، اہلِ سنت والجماعت کے مسلک سے ہٹ کر بدعت و شرک کی باتیں کرتا ہے، کیا ایسے منافق اور غلیظ عقیدے والے عالم کے پیچھے نماز ادا ہو سکتی ہے؟

جواب: اہلِ بدعت کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے، اور درسِ قرآن بھی ان کے بجائے کسی متبعِ سنت عالم دین کو دینا چاہئے۔

(فتاویٰ دارالعلوم کراچی جلد 2، صفحہ 277)