شیعہ کے ساتھ نکاح کرنے، ان کا جنازہ پڑھنے، ان کو مسلمانوں کی قبرستان میں دفن کرنے کا حکم
شیعہ کے ساتھ نکاح کرنے، ان کا جنازہ پڑھنے، ان کو مسلمانوں کی قبرستان میں دفن کرنے کا حکم
شیعہ اثناء عشریہ بلا شک و شبہ کافر ہیں، علمائے امت نے اثناء عشریہ رافضیوں کو ہر زمانہ میں کافر قرار دیا ہے۔ مسلمانوں سے ان کا نکاح، شادی بیاہ جائز نہیں، حرام ہے، مسلمانوں کیلئے ان کے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں۔ ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں۔ غرض ان کے ساتھ غیر مسلموں جیسا سلوک اور معاملہ کیا جائے۔
(اقرء ڈاںٔجسٹ شیعیت نمبر، صفحہ 213/219)