Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

تحریف قرآن ( شیعہ تحریف قرآن کا عقیدہ رکھتے ہیں)

  جعفر صادق

شیعہ سنی واٹس آپ مناظرہ
تاریخ: 24 جنوری 2019
سنی مناظر: مفتی عبدالرحمان ستی صاحب
شیعہ مناظر: علامہ عمار حیدر ابومہدی صاحب
تحریر و اضافہ: ممتاز قریشی
موضوع: تحریف قرآن ( شیعہ تحریف قرآن کا عقیدہ رکھتے ہیں)

دعوى اهل السنت
اہل تشیع کی معتبر کتب کے مطابق موجودہ قرآن پاک تحریف شدہ ہے۔ تقریباً 2 ہزار سے زائد روایات شیعه کتب میں موجود ہیں جو تحریف قرآن پر صراحة دلالت کرتی هیں بقول شیعه علماء کے یہ روایات متواتر درجے کی ھیں۔ (معاذاللہ)