Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کا شائع کردہ تحریف شدہ قرآن

  شیعہ مصنف علی سبط

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ

آخرکار وہی بات سامنے آگئی جس کا اہلِ سنّت برسوں سے انتباہ کر رہے تھے!

شیعہ مکتبِ فکر کی طرف سے تحریف شدہ ’اصل قرآن‘ کے نام سے پی ڈی ایف سامنے آچکی ہے۔

کیا اب بھی کوئی شک باقی رہ گیا کہ وہ موجودہ قرآنِ مجید کو مکمل اور محفوظ نہیں مانتے؟

ہم تو روزِ اوّل سے کہتے آئے ہیں کہ شیعہ تحریفِ قرآن کے قائل ہیں۔ لیکن افسوس!

کچھ ناعاقبت اندیش اور لاعلم افراد نے ایسے عقائد رکھنے والوں کو مطالعۂ قرآن حکیم کے متفقہ ترجمہ میں شامل کر کے

امت میں مزید انتشار کا دروازہ کھول دیا ہے۔

یہ صرف غلطی نہیں…

یہ قرآن کے تحفظ اور عقیدۂ اہلِ سنت پر حملہ ہے۔

اللہ ہمیں حق پہ قائم رکھے، اور اس فتنے سے امت کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین