سُنی و شیعہ مناظرہ نادرہ
اہل سنت
اس مشہور مناظرے کی کارروائی جو نادر شاہ ایرانی نے احقاق حق کے لئے شیعہ و سُنی میں کرایا۔ جس میں شیعوں کو شکست فاش ہوئی۔ نادرشاہ نے شیعیت سے توبہ کی۔ اور اعلان کرادیا کہ اہل سنت والجماعت حق پر ہیں لہذا انہی کے مذہب کی پیروی کی جائے۔ چنانچہ تمام شیعہ مجہتدین قائل ہو کر سابقہ مذہب سے تائب اور جماعت اہل سنت و الجماعت میں منسلک ہو گئے۔