انبیاء کرام علیہم السلام معصوم عن الخطاء ہیںاور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین محفوظ عن الخطاء ہیںاس پر کسی کتاب کا حوالہ اور اس کی مکمل تفصیل بیان کردیں۔اور حوالہ اگر عربی کتب سے ہوتو بہت اچھا (محمد حسنین)
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد حسنینکتب سیکشن میں کتب صحابہ کرام کی مکمل کیٹیگری موجود ہیں، کئی کتب سے مطلوبہ تفصیل مل جائے گی۔
فضائل صحابہ کرام قرآن و سنت اور اجماع امت کی روشنی میں