السلام علیکم شیعہ کا جنازہ جو سنی پڑھتے ھین برادری یا علاقےکی وجہ سے اور امام بھی سنی ھوتا ھے ۴تکبیر کے ساتھ اس کے بعد دوسرا جنازہ بھی نھیں ھوتا ایسے سنیوں کا کیا حکم ھے
سوال پوچھنے والے کا نام: نعمت الاللہاس کی نمازِ جنازہ پڑھنا یا پڑھانا سنی مسلمان کے لیے حرام ہے، جو شخص اس کے کفریہ عقائد سے مطلع ہونے کے باوجود جائز سمجھتے ہوئے اس کی نماز جنازہ پڑھے یا پڑھائے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا اور اس پر لازم ہے کہ وہ اپنے اس فعل پر توبہ کرنے کے بعد تجدیدِ ایمان کے ساتھ تجدیدِ نکاح بھی کرے۔