Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کیاحضرت عمرؓ نے تراویح کو بدعت کہا ہے؟ اورصحیح بخاری کی روایت جس میں آتا ہے کہ قیامت کے روز آپﷺ حوض پر ایک جماعت کو آتا دیکھیں گے تو اسے روک دی جاے گا اور کہا جاے گا کے آپ نہیں جانتے اپ کے بعد انھوں نے دین میں کتنی نٸ چیزیں داخل کی۔ آپﷺنے اس روایت میں اصحابی کا لفظ ذکر کیا ہے۔ اصحاب سے مراد کون ہیں؟ (حمزہ ندیم)

سوال پوچھنے والے کا نام:   Hamza Nadeem