Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ اپنے آپ کو حسینی کہتے ہیں حسنی کیوں نہیں کہتے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   علی معاویہ

جواب

اس کی بنیادی وجہ تو سیدنا حسن بن علی المرتضی رضی اللہ عنہما کا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے ہاتھ پر بیعت کرنا ہے۔

اسی بیعت کے سبب شیعہ کا وجود اسلام کی صفوں سے باہر نکل گیا اور ان کی فتنہ انگیز کاروائیاں تھم گئیں یوں اسلام کا بڑھتا ہوا سیلاب جو شہادتِ عثمانؓ کے بعد رک گیا تھا وہ رواں ہو گیا۔

ظاہر ہے کہ جس ضربِ حسنی سے اسلام کی صفیں ان کے وجود سے پاک ہو گٸیں بھلا یہ خود کو ان کی طرف کیسے منسوب کر سکتے تھے۔