Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

1:سوال یے عرض تھا کہ حضرت علی رضہ و حضرت معاویہ رضہ کے درمیان کیا معاملہ تھا جو بعد میں صلح ہونے سے ٹہیک ہو گیا؟ 2:سوال کیاں میں اپنے بہائی کے بارے میں کسی کو بتاؤں کے یے میرا بہائی ہے کیا وہ میرے اس چیز کے بتانے سے پہلے میرا بہائی نہیں تھا؟ 3 سوال حضرت عثمان رضہ کو کس نے قتل کیا اور کیوں؟(ریاض حسین)

سوال پوچھنے والے کا نام:   ریاض حسین

1:قصاص عثمان کا معاملہ تھا۔

2: پہلے بھائی تھا تو ہی آپ کسی کو بتائیں گے کہ یہ میرا بھائی ہے۔

3:قاتلین عثمان مصر، بصرہ اور کوفے سے آئے ہوئے سبائی بدمعاش تھے۔ 

سائیٹ پر رد رافضیت سیکشن کی کیٹیگریز دیکھیں۔ کئی تحاریر موجود ہیں۔