کسی ایسی کتاب کا نام بتا دیں جس میں صحابہ کرام اور صحابہ کرام کے بچے بچیوں کے رشتے سادات گھرانے میں ہونے کا ثبوت ہو۔ میں کسی ایسے دوست کو دکھانا چاہتا ہوں جو شیعوں کے ساتھ رہ کرکچھ پٹری سے اتر گیا ہے۔(محمد شمیم)
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شمیمدفاع اہل سنت سیکشن میں موجود کیٹیگریز کا وزٹ کریں۔
کتب سیکشن میں "کتب اہل بیت" کیٹیگری میں کئی کتب موجود ہیں جو اسی موضوع پر ہیں۔