شیعہ کن کتابوں کی روایات کوتسلیم کرتے ہیں یا صرف اپنی کتابوں کو مانتے ہیں یا بخاری مسلم وغیرہ کو بھی ؟؟
سوال پوچھنے والے کا نام: زیشان جاویدشیعہ اثناعشریہ ہی آج کل شیعہ مذہب کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ فرقہ چوتھی صدی میں گھڑا گیا تھا۔ عنقریب اس پر ایک تحقیقی پوسٹ سائیٹ پر رکھی جائے گی۔
♦️شیعوں نے کچھ ایسے خفیہ اصول بنائے ہوئے ہیں جنہیں “مسلمات” کہا جاتا ہے!! اگر اہل تشیع کی کوئی صحیح السند روایت، قول امام ان “مسلمات” کے خلاف ہے تو اسےہرگز ہرگز قبول نہیں کیا جاتا۔
اس لئے اگر یہ کہا جائے کہ شیعہ کے ہاں کسی بھی بات کو قبول یا رد کرنے کا جواز موجود ہے تو غلط نہیں ہوگا۔
شیعہ مذہب کے عقائد و نظریات اور اصولوں کو جاننے کے لئے اس لنک میں موجود شیعہ کے پانچوں اصول دین سمجھنا ضروری ہیں۔