خمینی کے متعلق مختلف ویب سائٹس یہ ظاہر کر رہی ہیں کہ وہ خمین کا رہنے والا تھا۔ مگر کچھ وقت پہلے میں نے ایک کالم میں مکمل تفصیل پڑھی تھی جس کے مطابق یہ نہ تو سید تھا اور نہ ہی ایرانی تھا بلکہ ہندوستان کا رہنے والا تھا جنہوں نے خمین ہجرت کی تھی۔ اس وقت میں خمینی ازم کے متعلق ایک جامع سیریز شروع کر رہا ہوں تاکہ عوام الناس کو اس کی اصلیت بتائی جائے۔ اس وقت میرے زیر مطالعہ کافی کتب ہیں مگر خمینی کی زندگی پر کوئی جامع معلومات نہیں مل رہی۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیے گا۔ (محمد الیاس)
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد الیاسہماری سائیٹ پر خمینی لکھ کر تلاش کریں آپ کو اس موضوع پر مختلف کتب مل جائیں گی۔