Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

قصاص حضرت عثمانؓ کے بارے میں حضرت علیؓ کا موقف کیا تھا۔۔۔۔؟قصاص کا ذکر قرآن پا ک کی کون سی سورت میں آیا ہے بمہ ترجمہ عنایت فرمائیں۔ (روبینہ)

سوال پوچھنے والے کا نام:   روبینہ

سیقول   سورہ البقرة : آیت 178

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الۡقِصَاصُ فِی الۡقَتۡلٰی ؕ اَلۡحُرُّ بِالۡحُرِّ وَ الۡعَبۡدُ بِالۡعَبۡدِ وَ الۡاُنۡثٰی بِالۡاُنۡثٰی ؕ فَمَنۡ عُفِیَ لَہٗ مِنۡ اَخِیۡہِ شَیۡءٌ فَاتِّبَاعٌۢ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ اَدَآءٌ اِلَیۡہِ بِاِحۡسَانٍ ؕ ذٰلِکَ تَخۡفِیۡفٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ رَحۡمَۃٌ ؕ فَمَنِ اعۡتَدٰی بَعۡدَ ذٰلِکَ فَلَہٗ عَذَابٌ  اَلِیۡمٌ ﴿۱۷۸﴾

ترجمہ    : 

اے ایمان والو تم پر مقتولوں کا قصاص لینا فرض کیا گیا ہے، آزاد، آزاد کے بدلے ، غلام ، غلام کے بدلے ۔ عورت ، عورت کے بدلے (١) ہاں جس کسی کو اس کے بھائی کی طرف سے کچھ معافی دے دی جائے اسے بھلائی کی اتباع کرنی چاہیے اور آسانی کے ساتھ دیت ادا کرنی چاہیے (٢) تمہارے رب کی طرف سے یہ تخفیف اور رحمت ہے (٣) اس کے بعد بھی جو سرکشی کرے اسے دردناک عذاب ہوگا (٤) ۔

 

سیقول   سورہ البقرة : آیت 179

وَ لَکُمۡ فِی الۡقِصَاصِ حَیٰوۃٌ یّٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۷۹﴾

ترجمہ    : 

عقلمندو ! قصاص میں تمہارے لیے زندگی ہے اس کے باعث تم (قتل ناحق سے) رکو گے (١) ۔

 

اس کیٹیگری کی تحاریر کا مطالعہ کریں

شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ