صحیح سند روایت کا حوالہ دیں کہ حضرت عثمان کے جنازے میں کتنے صحابہ تھے ?اور کتنے بنو ہاشم تھے ? کتنے عشرہ مبشرہ تھے ???(شعیب علی)
سوال پوچھنے والے کا نام: شعیب علییہ ایک تاریخی واقعہ ہے، کتب میں مختلف روایات مذکور ہیں۔ مؤرخین نے ہر قسم کی روایات ذکر کی ہوئی ہیں۔ تاریخ لکھتے وقت وہ احتیاط نہیں کی گئی جو احادیث محفوظ کرتے وقت کی گئی ہے، اس لئے ہر تاریخی واقعے پر مستند اور صحیح روایات کا موجود ہونا لازمی نہیں ہے۔
مزید تفصیل ان تحاریر میں پڑھیں۔