Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا ہم امام حسین ع کو یا حسین کہ کر پکار سکتےہیں(عائشہ اشتیاق)

سوال پوچھنے والے کا نام:   عائشہ اشتیاق

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

یا حسین کا مطلب بظاہر یہی ہے کہ کہنے والا شخص حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو حاضر و ناظر سمجھ کر ان کے حضور میں حاضری دے رہا ہے اور یہ عقیدہ شرکیہ عقیدہ ہے؛ لہٰذا اس جملہ کو لکھنا اور اس کو ٹائپ کرکے میسج بھیجنا جائز نہیں، اس سے احتراز لازم ہے۔