اسلام و علیکم حضرت !میرا سوال حضرت امیر معاویہ ؓ پر شیعہ حضرات یذید کی نامزدگی پر الزام لگاتے ہیں کے انہیں انکے فسق فجور کا پتہ ہونے کے باوجود انکو ولی عہد بنایا
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد فیضان غنیوعلیکم السلام، جو الزام لگاتے ہیں، دلیل دینا بھی ان کا ذمہ ہے۔ اہل سنت کا یہ مؤقف ہرگز نہیں ہے۔
مزید تفصیل کے لئے اس مضمون کو پڑھیں۔