Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سوال۔وہ کون سے اصحابِ رسولﷺ تھے جن میں حضرت حسینؓ کے رشتے دار بھی شامل رہے؟جنہوں نے یذید کی بیعت کی اصحابؓ کے نام اور کتاب کا نام بھی بمعہ صفحہ نمبر عنایت فرماٸیں۔ شکریہ

سوال پوچھنے والے کا نام:   روبینہ

جواب:

محمد بن حنفیہ رحمۃاللہ سیدنا حسین رضی ﷲ عنہ کے سوتیلے بھائی نے یزید کی بیعت کی تھی۔