السلامُ علیکم! سب سے پہلے آپکو اس کار خیر کیلئے مبارک بادپیش کرتا ہوں۔ اس محرم الحرام اللہ کے فضل اور آپ کی ان تفصیلات سے بہت روافض کومنہ توڑ جواب دیا ۔ مجھے آپ سے ایک معمالے میں رہنمائی چاہیے ۔ شیعہ کہتے ہیں ہمارا نام قرآن سے ثابت ہے اور اہلبیت کے تمام ائمہ کرام نے ہمیشہ "ہمارے شیعہ "لفظ استعمال کیلئے ہے۔ آپ دکھاؤ اہلسنت کہاں لکھا ہے۔ براہ مہربانی اس پر ایک مدلل جواب دیں۔ جزاک اللہ خیرا
دوسرا سوال
شیعہ کہتے ہیں کہ خلافت راشدہ کو قرآن و حدیث سے ثابت کرو اس پر بھی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔ شکریہ