کیا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے بدھ کے روز نماز جمعہ پڑھائی تھی شیعہ لوگ اعتراض کرتے ہیں
سوال پوچھنے والے کا نام: سلمان سلیمجواب
یہ الزام شیعہ لوگ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر نہیں بلکہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر لگاتے ہیں جواب تفصیل سے پڑھیں۔
کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے بدھ کو جمعہ پڑھایا؟