Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

السلام علیکم عرض ہے کہ YouTube پر ایک شخص ہے جس کا نام مفتی فضل ہمدرد ہے اس کا مسلک شاید بریلوی ہے لیکن وہ اہلسنت کی ایسی تصویر عوام کے سامنے رکھ رہا ہے جس سے عوام شیعت کی طرف جا رہی ہے اور وہ شیعت کی تبلیغ کر رہا ہے مہربانی فرما کر سوشل میڈیا پر اس کی باتوں کا رد کیا جائے۔

سوال پوچھنے والے کا نام:   Saeed ahmed

جواب 

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

جی اس کی باتوں کا رد ہم ویب سائٹ پر کر رہے ہیں۔