Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

میں دہم جماعت کا طالب علم ہوں ایک ہم جماعت لڑکے سے بحث ہوئی تو وہ کہتا حضرت امیر معاویہؓ ممبر سے حضرت علیؓ کو گالیا ں دیتے تھے وہ کہتا ہے صحیح مسلم میں بھی ہے اس کی وضاحت کریں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   محمد عمر عتیق

جواب 

یہ بات بالکل غلط ہے مزید اس بارے میں تحقیق کے لیے دیئے گئے عنوان پر کریں یا سرچ میں سب و وشتم لکھیں

حدیث 6220 کی وضاحت