Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سوال کیا حضرت عثمان غنی اور حضرت ابو العاص رضی اللہ عنہما بھی داماد ہونے کی وجہ سے اہلبیت میں شامل ہیں ؟یہ سوال اس سے پہلے بھی کئی بار بھیج چکا تھا

سوال پوچھنے والے کا نام:   Muhammad nawaz

جواب

اہلِ بیت میں بیٹی تو داخل ہے لیکن داماد داخل نہیں ہوتے، سیدنا علیؓ کو رسول اکرمﷺ نے اہلِ بیت میں داخل کیا ہے اس لیے وہ شامل ہوئے.