Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

السلام علیکم کیا شیعہ کی کتابوں میں یہ بات آئی ہے کہ سیدنا عمر فاروقؓ نے علی المرتضیٰؓ کو بیت المقدس کی فتح کے موقع پر یا کہیں اور مواقع پر مدینہ منورہ اپنے جانشین رکھا ہوا ہو؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   ابوایمن ایرانی

جواب

نہج البلاغہ میں یہ بات موجود ہے کہ سیدنا علیؓ نے سیدنا عمرؓ کو یہ مشورہ دیا تھا.