Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

السلام وعلیکم میرا سوال یہ ہے کہ جمع الازہر نے شیعوں کو نہ صرف مسلمان بلکہ اہل سنت کا 5 فقہاء بتایا ہے اور ہم جانتے ہیں کے جو کافر کو مسلمان کہے وہ خود کافر ہوتا ہے تو کیا جمع الازہر والے کافر ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:   سید روحان حسن

وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ

جامعہ الازہر والوں کے مؤقف سے ہمارا اتفاق نہیں.

فقہ جعفریہ کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں.

مزید فقہ جعفریہ کی حقیقت جاننے کے لیے یہ دو کتب کا مطالعہ فرمائیں۔ 

نفاذ شریعت اور فقہ جعفریہ

فقہ جعفریہ کی تاریخی سر گذشت