Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

سنی لڑکے کا شیعہ لڑکی سے نکاح جائز ہے ؟؟؟؟ بحث ہوئی سب کہتے شیعہ لڑکے سے نکاح جائز نہیں لیکن لڑکی سے کر سکتے جبکے ہمارا کہنا ہے شیعہ چاھے لڑکی ہو یا لڑکا ان سے سنی کا نکاح جائز نہیں ۔۔۔۔۔پلیز حوالے سے بتا دیں

سوال پوچھنے والے کا نام:   سونیا بی بی

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ 

یاد رکھیں نکاح کے لیے لڑکے لڑکی دونوں کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔ دونوں میں سے ایک بھی شیعہ ہوا تو نکاح نہیں ہوگا اور اگر نکاح کر لیا تو بغیر نکاح کے حرام زندگی گزاریں گے۔ 

شیعہ لڑکی سے نکاح زیادہ خطرناک ہے کیونکہ آپ کے گھر آ کر سب کو شیعہ بنائے گی اپنے بچوں کو جب شیعہ رکھے گی تو وہ بچے خاندان کے دوسرے بچوں سے مل کر باقیوں کو بھی گمراہ کریں گے۔