شمر کی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے رشتہ داریحوالہ جات چاہیئں۔
سوال پوچھنے والے کا نام: منصور علی کیانیجواب:
شمر کا سیدنا علیؓ سے کوئی رشتہ داری نہیں بس ان کی اہلیہ کے قبیلے سے تھا اور جنگ صفین میں سیدنا علیؓ کے ساتھ تھا.
شیعہ کتاب جلاء العیون صفحہ 461 پر جو سالہ لکھا ہے اس سے مراد حقیقی سالہ نہیں بلکہ سیدنا علیؓ کی بیوی کے قبیلے سے تھا۔