السلام عليکم ايک مشھور تفسير سے جس کا نام ہے تفسير ابن عباس اس تفسير کے روايت کرنے والوں ميں ايک نام کلبى کا بھى موجود ہے جو کہ سخت مجروح ہے اور کلبى نے اسے روايت کيا ہے ابو صالح سے جب کہ رجال کى کتب ميں خود کلبى کا يہ قول موجود ہے کہ جب ميں ابو صالح کے حوالے سے کوئى بات کہوں تو وہ کذب ہوتى ہے تو کيا اب اہل سنت کے نزديک تفسير ابن عباس معتبر رہے گا يا نہيں؟؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد مصطفى رضوىجواب:
تفسیر ابن عباس معتبر نہیں.