Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ حضرت مصنف ابن ابی شیبہ کی روایت 31197 میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں بیان کیا گیا ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ یہ جنگ میں نے اقتدار حاصل کرنے کے لیے کی تھی۔ اس روایت کے بارے میں بتائیں۔ جزاک اللّہ خیراً (حافظ ابرار)

سوال پوچھنے والے کا نام:   حافظ ابرار مارتھ

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

 یہ روایت ضعیف ہے۔ تفصیل اور اسکینز کے لئے اس تحریر کا مطالعہ کریں۔ 

اعتراض : میں نے تم سے اس لیے قتال نہیں کیا کہ تم نماز پڑھو، روزہ رکھو، حج کرو یا زکوٰۃ ادا کرو۔ (حضرت امیر معاویہؓ)