اسلام وعلیکم!مجھے باغ فدک کے واقعے کے حوالے سے کچھ بتائیں کہ یہ بات میرے علم میں ہے کہ حضرت ابوبکر کا فیصلہ درست تھا لیکن کیااس واقعہ سے حضرت علی اور بی بی فاطمہ وفات تک ناراض رہیں جیسا بخاری میں آتا ہے اور 6 ماہ کے بعد حضرت علی کی دیر سے بیعت کی وجہ؟ (نوید تسلیم)
سوال پوچھنے والے کا نام: نوید تسلیموعلیکم السلام، سائیٹ پر کئی تحاریر مختلف سیکشنز میں موجود ہیں۔ فدک لکھ کر سرچ باکس سے تمام تحاریر تلاش کر کر پڑھیں۔