محترم بخاری شریف کی حدیث نمبر 4241 میں جو لکھا ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللّٰہ عنہا کی جب وفات ہوئی تو حضرت علی المرتضیٰ رضی اللّٰہ عنہ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو نہ بتایا اور چپکے سے رات کے وقت سیدہ کو دفن کردیا اور نماز جنازہ بھی خود پڑھائی۔۔جبکہ ہمارا اہلسنت والجماعت کا موقف ہے کہ سیدہ کی نمازِ جنازہ حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے پڑھائی تھی۔۔تو اس پہ شیعہ اعتراض کررہا ہے اس کی وضاحت فرمادیں جزاک اللہ (حق نواز فاروقی)
سوال پوچھنے والے کا نام: حق نواز فاروقیسائیٹ پر کئی تحاریر مختلف سیکشنز میں موجود ہیں۔ فدک لکھ کر سرچ باکس سے تمام تحاریر تلاش کر کے پڑھیں۔