اس حدیث کا حوالہ چاہے ایک دفعہ سیدنا صدیقِ اکبر (رض) حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پاس تشریف لائے اور ہنس کر فرمایا کہ مجھے یاد ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا تھا کہ جنتیوں کو جنت کی ٹکٹ جناب علی المرتضٰی تقسیم کریں گے۔ وہ بات سن کر حضرت علی (رض) بھی ہنس دیے۔ سیدنا صدیقِ اکبر نے ہنسنے کی وجہ پوچھی تو آپ نے فرمایا کہ مجھے رسول اللہ کے وہ فرمان بھی یاد ہے کہ علی ٹکٹ اس کو ہی دیں گے جس کو ابوبکر صدیق سے محبت ہوگی۔
سوال پوچھنے والے کا نام: muhammad husnain abbasجواب:
یہ روایت موضوع ہے یعنی گھڑی ہوئی ہے۔