شیعہ کے کفریہ عقائد کی وجہ سے ان کے کفر پر پہلے والے فتاوٰی ہیں یا آج کے دور میں بھی انکے کفر پر فتویٰ کی ضرورت ہے ؟ اور ان کے کفر پر جتنے بھی فتوے لگے ہیں ان کی مکمل تفصیل درکار ہے۔
سوال پوچھنے والے کا نام: حسین احمدجواب
اس سلسلہ میں عرض ہے کہ علامہ علی شیر شہید نور الله مرقدہ کا فتویٰ امام اہل سنت ملاحظہ فرمائیں۔