حدیث پاک میں جو مذکور ہے کہ جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو صحابہ کو برا بھلا کہتے ہو تو کہو کہ تمھارے شر پر اللہ کی لعنت ہو تو سوال یہ ہے کہ یہاں لعنت شر پر بھیجی گئی ہے تو اس حدیث پاک کے رو صحابہ کو برا بھلا کہنے والے افراد کو ملعون کہا جا سکتا ہے ؟
سوال پوچھنے والے کا نام: Mahmood azamجی صحابہؓ کو برا کہنے والا لعنتی ہے جیسے کفر کرنے والا کافر ہے دوغلا پالیسی کرنے والا منافق ہے۔ کیونکہ حکم عمل پر جاری ہوتا ہے صحابہؓ کو گالی دینا شر فساد کا ہے اسی شر فساد مچانے اپنے اس برے افعال کی وجہ لعنتی اور فسادی کہلائیں گے۔